21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت کینیا(Kenya) کے شہر ممباسہ (Mombasa)
کے علاقے لکونی (Likoni)
میں
قائم مدرسۃ المدینہ میں دینی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں مدرسۃ المدینہ کے بچوں نے شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی منصور رضا عطاری نے ”جھوٹ کی مذمت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیااور بچوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں ہمیشہ سچ بولنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں
بچوں کو تحائف بھی دیئے گئے۔