21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےوفدنے
کینیاکےشہرممباسہ میں قائم ترکی مدرسہ سلیمانیہ کادورہ کیاجہاں انہوں نےمدیرِمدرسہ
اوراساتذہ سےملاقات کی۔
اس موقع پررکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی
جنیدعطاری مدنی نےوہاں موجوداساتذہ سمیت دیگراسلامی بھائیوں سےچنداہم
امورپرتبادلۂ خیال کیااوراساتذہ کودعوتِ اسلامی کےشعبےمکتبۃالمدینہ (العربیہ)سے شائع ہونےوالےکُتُب
ورسائل تحفےمیں دی۔
بعدازاں رکنِ شوریٰ نےمدرسےکےطلبہ
سےگفتگوکرتےہوئےاُن کی دینی،اخلاقی اورتعلیمی اعتبارسےتربیت فرمائی اورانہیں مدنی
پھولوں سےبھی نوازا۔(رپورٹ:شعبہ
رابطہ بالعلماء،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)