دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت2 اکتوبر 2019ء کو اٹک کابینہ ڈویژن مرزا میں قائم  جامع مسجد مرزا یونین کونسل کے اطراف میں علاقائی دورہ ہوا جس میں مقامی لوگوں کو نیکی کی دعوت پیش کی گئی۔ علاوہ ازیں بعد نماز ِ مغرب سنتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی عاشقان رسول اور کورسز ذمہ دار نے شرکت کی۔ رکن زون نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نماز کی اہمیت و فضائل سے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ: محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، معاون نگرانِ مجلس مدنی کورسز)