16 ربیع الاوّل, 1448 ہجری
آج دیناج پور، بنگلہ دیش میں دعوتِ اسلامی کے
تحت ” اجتماعِ
میلاد “ کا انعقاد ہوگا
Sat, 29 Aug , 2026
10 hours ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام آج 29 اگست 2026ء بروز ہفتہ” اجتماعِ میلاد “ کا
انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ عظیم الشان اجتماع دیناج پور انسٹیٹیوٹ گراؤنڈ، صدر، دیناج پور
بنگلہ دیش میں منعقد ہوگا۔
اس اجتماع کا باقاعدہ آغاز شام 7:00 بجے ہوگا جبکہ خلیفۂ امیرِ اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا
عطاری مدنی مدظلہ العالی کا خصوصی بیان (Speech) رات تقریباً 9:00 بجے شروع ہوگا۔
براہِ راست (Live) نشریات:
Dawateislami