21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 25 دسمبر 2021ء کو آن لائن تربیتی سیشن منعقد ہوا جس میں مڈلینڈ اور
ویلز کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران
ریجن برمنگھم یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری نے 12 دینی کاموں کو بڑھانے اور ان میں
مزید بہتری لانے پر کلام کیا۔