18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوریٰ حاجی محمد منصور رضا عطاری
کی مدنی مقصد کورس کے شرکا کی تربیت
Thu, 1 Jul , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ انٹر نیشنل ٹریول ڈیپارٹمنٹ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی میں ”مدنی مقصد کورس“ کا سلسلہ جاری ہےجس میں پاکستان کے مختلف شہروں سے آئے
ہوئے عاشقان رسول شریک ہیں۔کورس میں اراکین شوریٰ وقتاً فوقتاً شرکا کی تربیت
فرمارہے ہیں۔
دوران
کورس 27 جون 2021ء کو مرکزی مجلس شوریٰ رکن حاجی محمد منصورعطاری نےانفرادی عبادات
کی اہمیت بیان کی اور شرکا کی تربیت کرتے ہوئے مدنی پھولوں سے نوازا۔ (رپورٹ:
محمد احمد سیالوی عطاری، رکن شعبہ مدنی کورسز)