22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سری لنکا کے شہر کولمبو میں رکنِ شوریٰ حاجی
محمد امین عطاری کی مقامی اسلامی بھائیوں سے ملاقات
Sat, 20 May , 2023
1 year ago
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری دینی کاموں کے سلسلے میں سری لنکا
کے دورے پر ہیں۔
اس دوران رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے
سری لنکا کے شہر کولمبو میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ مقامی اسلامی بھائیوں
سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی
کاموں کے بارے میں بتایا۔(کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)