دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں ساؤتھ کوریا  میں موجود مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے ایچھن شہر کے مقامی اسلامی بھائی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

اس دوران رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں میں اپنا حصہ ملانے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔بعدازاں رکن، شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے اسلامی بھائی کو دعاؤں سے نوازا۔( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)