8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				سینئر صحافی سید
ارشاد احمد عارف اور سابق سی سی پی او لاہور ایڈوائزر 92 نیوز اسلم خان ترین سے
ملاقات
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 13 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							رکن مجلس و
رکن لاہور ریجن ذمہ دار محمد عثمان عطاری نے 10 جولائی 2021ء بروز ہفتہ سینئر صحافی
کالم نگار و تجزیہ کار گروپ ایڈیٹر 92 نیوز سید ارشاد احمد عارف اور سابق سی سی پی
او لاہور ایڈوائزر 92 نیوز اسلم خان ترین سے ملاقات کی اور انہیں فیضان مدینہ جوہر
ٹاون کا وزٹ کرنے کی دعوت دیتے ہوئے  دعوت
اسلامی کے شعبہ (FGRF)
کے تحت ہونے والی سرگرمیوں سے آگاہ کیا اور شجرکاری مہم سمیت  تھلیسیمیافری پاکستان مہم کے بارے میں معلومات
فراہم کیں۔(رپورٹ:
اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	