رکن مجلس و رکن سکھر زون ذمہ دار حافظ بلال عطاری اور رکن کابینہ حافظ عمران عطاری نے 08 جولائی 2021ء بروز جمعرات پریس کلب سکھر کے جنرل سیکرٹری یاسر فاروقی اور پریس کلب انچارج اسلم دایو سے ملاقات کی  اور انہیں دعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں شرکت کرنے کی دعوت دیتے ہوئے مکتبہ المدینہ کے رسائل تحفے میں پیش کئے۔(رپورٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ)