9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جی این این کے
بیوروچیف عامر شہزاد اور اب تک نیوز چینل کے بیوروچیف عارف یوسف زئی سے ملاقات
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 13 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							رکن مجلس و
رکن لاہور ریجن ذمہ دار محمد عثمان عطاری اور دیگر ذمہ داران نے  08 جولائی 2021ء بروز جمعرات جی این این کے بیوروچیف عامر شہزاد اور اب تک نیوز چینل کے بیوروچیف
عارف یوسف زئی سے ملاقات کی اور انہیں فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن کا وزٹ کرنے کی
دعوت دیتے ہوئے  مکتبہ المدینہ کی شائع
کردہ کتب و رسائل تحفے میں پیش کیں۔(رپورٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	