دعوتِ اسلامی کے شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت ذمہ داران نے ملتان میں 15ستمبر2021ءبروزبدھ نے نجی چینل PNN کے بیوروچیف اختر شیخ سے ملاقات کی اور اُنہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ ایف جی آر ایف کے زیرِ اہتمام چلنے والے شجرکاری مہم سے آگاہ کیا۔

رکنِ زون ملتان محمد ریاض عطاری نے اُنہیں دعوتِ اسلامی کے دیگر دینی وفلاحی کاموں کے بارے میں بتایا۔(رپوٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ آفس ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)