20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت مسجد فیضان عطار والسال یوکے میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مڈلینڈز اور ویلز یوکے
کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور دینی کاموں کو مزید آگے بڑھانے
پر مشاورت کی گئی۔ (Content: Mohammad Hussain Attari)