دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ کے تحت 2مارچ2020ء بروز پیر شریف جامع مسجد آرام باغ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں کھارادر اور صدر کے تمام بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس حاجی آصف عطاری نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے مدنی بستے بڑھانے، خوب خوب مدنی کام کرنے اور عطیات جمع کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ:محمد جنید عطاری مدنی، رکن مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ )