18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹر کے تحت 13اکتوبر2019ء کو ذمہ
داران نےکراچی ریجن ملیر کابینہ میں ذمہ
داران نے نگرانِ زون کے ہمراہ مدنی دورہ کیا۔ نگرانِ زون نے میڈیکل ویٹرنری اسٹور
و ڈیری فارمز کے اسلامی بھائیوں کو نیکی
کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے
تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔(رپورٹ،محمد عارف عطاری، مجلس ویٹرنری ڈاکٹرکراچی
ریجن)