19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 27 فروری 2020ء بروز جمعرات مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن
لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ للبنین کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نےعلم دین، مدنی عطیات، خود کفالت اور بہتر تعلیمی
نظام کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔