20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان
مدینہ فیصل آباد میں 3 مارچ 2020ء کو مجلس مدنی انعامات کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
مجلس مدنی انعامات نگران ، ریجن ذمہ داران اور زون ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران
پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری نے ذمہ داران کو اعتکاف کرنے اور کروانے کی ترغیب دلائی اور ”مجلس نمازی بناؤ“
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف دیئے ۔ اس مدنی مشورے میں رکن
شوریٰ حاجی محمد فضیل رضا عطاری بھی موجود
تھے۔