18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
12 مارچ 2020ء بروز جمعرات مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد
میں مجلس جدول و جائزہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس جدول جائزہ کے ذمہ داران نے
شرکت کی۔ نگران پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری نے اس مجلس کے ذریعے
گزشتہ سال 2019ء میں ہونے والے مختلف شعبہ جات کے جائزوں کی کارکردگی لی اور آئندہ
کے اہداف دیئے۔