19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے تحت 28اگست
2019ء عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں معلمین مدنی کورسز سمیت ذمّہ داران نے شرکت کی ۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین
عطاری ”تکالیف اور اس پر صبر“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا
کی تربیت کی ۔