19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس ازدیاد حب کے تحت مدنی مشورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس ازدیاد
حب کے تحت مدنی مرکز فیضان ِمدینہ فیصل
آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد
شاہد عطاری نے شرکا کی تربیت فرمائی اور
مدنی پھول دیئے۔آپ کا کہنا تھا کہ دعوتِ اسلامی چھوڑ کر جانے
والے اسلامی بھائیوں کو مدنی تحریک میں 12 مدنی کاموں میں سے کوئی ذمّہ داری دے کر
فعال کیا جائے۔