20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت 5 مارچ 2020ء کو مدنی مرکز فیضان
مدینہ فیصل آباد میں اجلاس ہوا جس میں
پاکستان مجلس کورسز و اعتکاف کے ذمہ داران
نے شرکت کی۔ نگران مجلس کورسز و اعتکاف محمد طارق عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ملک بھر میں زیادہ سے زیادہ مختلف کورسز کروانے کے حوالے سے
مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ: محمد احمد
سیالوی عطاری، رکن مجلس کورسز)