اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی کی کاوشوں سے ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ موبائل ایپلیکیشن“ منظر عام پر آچکی ہے۔ اس ایپلی کیشن میں یہ بہترین آپشنز موجود ہیں:

٭ پچھلے تمام ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی PDF

٭تمام ماہناموں کے مضامین (آرٹیکلز) ٹیکسٹ کی صورت میں موجود ہیں، جن کو کاپی کرکے شیئر کیا جا سکتا ہے۔

٭سرچ آپشن جس میں تمام ماہناموں میں سرچ کرکے کوئی بھی چیز تلاش کی جاسکتی ہے۔

٭تمام مضامین موضوعات کے اعتبار سے ترتیب۔

موبائل صارفین سے گزارش ہے کہ دئیےگئےلنک پرابھی کلک کریں اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ موبائل ایپلیکیشن“ کو فری ڈاؤن لوڈ کریں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.mahnamafaizanemadina