03ستمبر 2020ء بروز جمعرات مدرسۃ المدینہ آن لائن للبنات کے اسٹاف کا تربیتی اجتماع ہوا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد شاہد عطاری نے بذریعہ انٹرنیٹ بیان فرمایا اور مختلف مفید مدنی پھول عطا فرمائے۔

اس تربیتی اجتماع میں نگران مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن یاسر عطاری مدنی نے بھی شرکا کی تربیت کی اور شعبے سے متعلق ملنے والے سوالات کے جوابات دیئے ۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)