2 0ستمبر 2020ءبروز   بدھ اراکین مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن غلام الیاس عطاری مدنی اور تبریز عطاری مدنی نے کراچی ریجن میں زیر تعمیر برانچ نیوکراچی فیض مدینہ کا وزٹ کیا اور تعمیرات کا جائزہ کرتے ہوئے مقامی ذمہ دار اسلامی بھائی کو تعمیرات کے حوالے سے مدرسۃ المدینہ آن لائن کی پالیسیز کے بارے میں آگاہ کیا ۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)