20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت 12مارچ2020ء بروز جمعرات مدرسۃ المدینہ
گجرات میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں مدرسۃ المدینہ کے قاری صاحبان نے شرکت
کی۔ اس موقع پر نگران مجلس کورسز و
اعتکاف محمد طارق عطاری نے اعتکاف کے حوالے سے بیان کرتے ہوئے عاشقانِ رسول پر انفرادی کوشش کرکے اعتکاف کرنے کا ذہن دینے اور خود بھی اعتکاف کرنے کی
ترغیب دلائی ۔ اس موقع پر ریجن ذمہ دار
مجلس کورسز و اعتکاف ذوالفقار عطاری کی
بھی جامعہ میں آمد ہوئی۔ (رپورٹ:
محمد احمدسیالوی عطاری، رکن مجلس کورسز)