19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے تحت
5 دسمبر بروز جمعرات 2019 ء کومدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں”12مدنی کام کورس“
کی تکمیل پر کورس کرنے والے اسلامی
بھائیوں کے درمیان امتحان کا سلسلہ ہوا۔ (محمد احمد سیالوی عطاری مدنی، معاون نگرانِ مجلس کورسز)