21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن
شوریٰ حاجی منصور عطاری نے یوگنڈا کے
علاقے ایگانگا میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کیا
Sat, 14 Jan , 2023
1 year ago
دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں مرکزی
مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی منصور عطاری یوگنڈا کے دورے پر ہیں جہاں عاشقانِ رسول سے
ملاقاتیں کیں اور مختلف مقامات پر دینی کاموں کا جائزہ لیا ۔
رکن
شوریٰ یوگنڈا کے علاقے ایگانگا میں قائم
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کیا اور زیرِ تعمیر مدرسۃُ المدینہ کا جائزہ لیتے ہوئے مقامی اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی
اور ان میں تحائف تقسیم کئے۔(کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)