28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
فاروق آباد کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں بستہ ذمّہ داران نے شرکت کی ۔ریجن
ذمّہ دارمجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ نے شرکاکی تربیت کی اور 24نومبر 2019ء کو
ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ ملانے کا ذہن دیا اورتعویذات عطاریہ کے بستوں
کو مضبوط کرنے اور بستوں میں اضافہ کرنے
کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ:
مشرف علی عطاری، رکن زون مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)