21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کےتحت 17 ستمبر
2019ء کو بھابڑہ کے مدرسۃ المدینہ للبنین میں نگران کوٹمومن کابینہ نے حاضری دی اور وہاں کے طلبۂ کرام کے
درمیان مدنی حلقہ لگایا جس میں بچوں کو امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور
دعوتِ اسلامی کےمدنی کاموں کا تعارف پیش کیا ۔ علاوہ ازیں نگرانِ کابینہ نے بچوں کو صدائے مدینہ لگانے کی ترغیب دلاتے ہوئے مختلف مدنی کاموں
میں شرکت کرنے والےطلبہ کوتحائف سے بھی نوازا۔