دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں شعبہ مدرسۃ المدینہ  اور جامعۃ المدینہ للبنات کا مدنی مشور ہوا جس میں شعبہ مدرسۃ المدینہ اور جامعۃ المدینہ للبنات کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران شمالی زون لاہور حاجی محمد نعیم عطاری نےنئے مدارس اور جامعات کھولنے ، خود کفالت، قربانی کی کھالیں، مدنی عطیات بکس اور بواب کے بستوں کے حوالے سے کلام کیا۔