24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
آج 28 اگست 2021ء کی شب تقریباً 9:15 بجے مدنی چینل پر براہ راست
ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوگا جس میں امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقان رسول کی
جانب سے ہونے والے سوالات کے حکمت بھرے جوابات بھی ارشاد فرمائیں گے۔مدنی مذاکرے
میں شریعت اور طریقت کی رہنمائی، طبی اور روحانی
علاج کے ساتھ ساتھ بہت سی مفید باتیں بیان کی جاتی ہیں۔