امریکی ریاست کیلیفورنیا (Californiaکے شہر سکرامنٹو (Sacramentoمیں قائم دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں یو ایس اے (USA) مشاورت کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

دورانِ میٹنگ یو ایس اے (USA) میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے 12 دینی کاموں پر گفتگو کی گئی اور مزید بہتری کے لئے آئندہ کے اہداف پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر نگرانِ یو ایس اے ریجن حافظ نصیر عطاری سمیت دیگر اہم ذمہ دار اسلامی بھائی موجود تھے۔(رپورٹ: محمد ذیشان عطاری سوشل میڈیا ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)