20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں 26جنوری 2020ء کو مجلس امامت کورس
اور مجلس ائمہ مساجدکا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجالس اور ریجن ذمّہ داران نے شرکت کی۔ نگرانِ
پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور مدنی پھول
ارشاد فرمائے ۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی محمد عقیل عطاری بھی موجود تھے۔