3 دسمبربروز منگل کو دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت وندر ضلع لسبیلہ بلوچستان کے جامعۃ المدینہ میں پانچ دن کے” 12مدنی کام کورس“ کا اختتام ہواجس میں کورس میں شریک ہونے والے اسلامی بھائیوں کے لئے امتحان کا سلسلہ رہا جبکہ معلم اسلامی بھائی نے اختتام پر فرائض و واجبات کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ تہجد پڑھنے کی ترغیب دلائی نیز صدائے مدینہ،علاقائی دورہ ذمہ دار کا تقرر بھی کیا گیا۔ (محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،معاون نگرانِ مجلس)