19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے
تحت کراچی ساؤتھ زون میں مدرس کورس کے
اسلامی بھائیوں کا 12 مدنی کام کورس کا اختتام ہوا۔ اختتام کے موقع پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے شرکا
کی تربیت کی اور نکات دئیے۔واضح رہے کہ
دورانِ کورس شرکا اسلامی بھائیوں نے مختلف
مدنی کاموں میں حصہ لیتے ہوئے خوب نیکی کی دعوت کو عام کیا ۔