15فروری 2020ء سے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں سات دن کا 12 مدنی کام کورس شروع ہونے جارہا ہے۔ اس کورس میں شرکا کو 12 مدنی کامو ں (مدنی قافلہ، مدنی انعامات، علاقائی دورہ، مدنی مذاکرہ، V.C.D اجتماع، یومِ تعطیل اعتکاف، ہفتہ وار اجتماع، مدرسۃ المدینہ بالغان، مدنی حلقہ، چوک درس، مسجد درس اور صدائے مدینہ ) کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیگی ۔ تمام عاشقانِ رسول سے اس کورس میں شرکت کرنے کی التجا ہے۔

مزید معلومات کے لئے ان نمبر زپر رابطہ کریں

03014539519

03027178191

03054111922