دعوت اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 11اگست 2020ء کو کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ساؤتھ سینٹرل زون کے کابینہ مدنی انعامات کے ذمہ داران نے شر کت کی۔ نگران مجلس پاکستان مدنی انعامات محمد حاجی محمدسہیل عطاری مدنی اور کراچی ریجن سید نوید عطاری نے مدنی انعامات کے رسائل تقسیم اور وصول کرنے، آئندہ اہداف، ذاتی عمل، پابندی سے محاسبہ کرنےکے حوالے سے مدنی پھول دیئے ۔ مدنی مشورے میں تہجد ادا کرنے اور روزانہ 12 منٹ مطالعہ کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔(رپورٹ: ارسلان عطاری، مجلس مدنی انعامات)