21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جوہرٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ،مجلس مدنی انعامات کے ذمّہ
داران کی شرکت
تفصیل:
19جنوری
2020ءکو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں مجلس مدنی انعامات شمالی و
جنوبی لاہور زون ، کابینہ اور ڈویژن سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔ مجلس مدنی انعامات کے ذمّہ دار
اسلامی بھائی نے شرکا کی تربیت کی اور علاقائی سطح پر سحری اجتماع کروانے، مدنی
درس ، بعد فجر مدنی حلقہ اور ہفتہ وار رسالہ کی مطالعہ کارکردگی بڑھانے پر کلام
کیا۔