دعوت اسلامی کی مجلس مدنی  کورسز کے تحت یکم جولائی 2020ء بروزبدھ مجلس مدنی کورسز کا زوم کے ذریعے مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکینِ مجلس نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدنی کورسز محمد طارق عطاری نے ذمہ داران کو آن لائن مدنی کورسز میں داخلے کروانے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے اور اپنے تقرر کو 100 فیصد مکمل کر نے کا ذہن دیا اس موقع پر شرکاء نے ان نکات پر عمل کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمداحمدسیالوی عطاری رکن مجلس مدنی کورسز)