18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
19 جنوری بروز اتوار مدنی مرکز لاہور میں مدنی انعامات ذمہ
داران کا مدنی مشورہ ہوگا
Sat, 18 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مجلس مدنی انعامات کا مدنی مشورہ ہوگا جس میں شمالی و جنوبی لاہور زون ، کابینہ اور ڈویژن سطح کے مدنی انعامات ذمہ داران شرکت کریں
گے۔ مدنی مشورے کا آغاز 12:30 پر ہوگا۔