24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت 7
نومبر 2021ء کوکراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ
ڈویژن حنفیہ کے مدرسۃ المدینہ مدنی ہال میں ٹیلی تھون کے سلسلہ میں بستہ لگایا گیا جس میں ڈویژن تا ذیلی نگران مع مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اسلامی بہنوں کی طرف سے یونٹ16
اور دو سونے کی بالیاں جمع ہوئیں۔
٭اسی
طرح دعوتِ اسلامی کے تحت 7 نومبر 2021ء کوکراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ ڈویژن جمعہ بلوچ میں قائم فیضان اُمِّ عطار مدرسہ میں ٹیلی تھون کے سلسلہ
میں بستہ لگایا گیا جس میں ڈویژن نگران تا علاقائی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں کی طرف سے 11 یونٹ جمع کروائے گئے۔