18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ڈاکٹرزکے تحت1 جنوری 2020
ء بروز بدھ کو ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کا دورہ کیا اورڈاکٹرشوکت میمن سے ملاقات کی اور انہیں نیکی
کی دعوت پیش کی اور بلاول کالج کے ڈاکٹر مظہر سے ملاقات کی ۔ دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش
کیا اور مدنی رسالہ تحفہ میں دیا جبکہ ڈاکٹر شاہد (کنٹرولر آف ایکزامنیشن) سے
ملاقات ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور دعا کا سلسلہ ہوا اس موقع پر ڈاکٹر عبدالعزیز اور محمد رفیق عطاری(آفس سپرینڈینٹ ) بھی ساتھ تھے ۔(محمد اکرم عطاری، ڈاکٹرز مجلس حیدرآباد زون و میرپورخاص زون ذمہ دار)