دعوتِ اسلامی کے تحت  پچھلے دنوں کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ماہِ رمضان المبارک میں ہونے والے دینی کاموں کے حوالے سے ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کی مزید ذمہ داراسلامی بہنوں کو اپنے اہداف مکمل کرنے اور اسلامی بہنوں سے رابطے مضبوط رکھنے اور ہر ڈویژن میں شخصیات اجتماع کے انعقاد کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔