دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 4 جنوری 2023ء کو نیدر لینڈز (Netherlands) کی غوثیہ مسجد میں ہفتہ وار learning سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں قرب و جوار عاشقان رسول نے شرکت کی۔

مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کو وضو کا سنت کا طریقہ اور مسافر کی نماز کے شرعی مسائل سکھائے۔مبلغ دعوت اسلامی نے عاشقان رسول کو سیشن میں شرکت کے لئے اپنے دوستوں کو بھی دعوت دینے کا ذہن دیا۔