برطانیہ،امریکا، جنوبی افریقا، بنگلہ دیش اور نیپال کے بعد اب کینیا کے شہر ممباسامیں بھی  دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کا آغاز ہورہا ہے۔

اس کیمپس میں CBCاور اسلامک نصاب کی خوبیوں کے ساتھ قرآنی تعلیم، کردار سازی، ذہنی اور جسمانی سرگرمیوں پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔

اس کیمپس میں نئے تعلیمی سال 2023ء میں طلبہ کی پلے گروپ پی پی ون، پی پی ٹو اور گریڈ1 میں رجسٹریشن کے لئے رابطہ کیجیے: Kizingo،نزد کوسٹ اکیڈمی، شہینا جیون روڈ، ممباسا، کینیا۔

مزید معلومات کے لئے دارالمدینہ کی ویب سائٹ www.darulmadinah.net کا وزٹ کیجیے یا اس ای میل ایڈریس  info@darulmadinah.net   پر  رابطہ کیجیے۔(رپورٹ:غلام محی الدین ترک، اردو کانٹینٹ رائٹر سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ دارالمدینہ، ہیڈ آفس کراچی، ویب ڈیسک رائٹر:غیاث الدین عطاری)