20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مجلس کارکردگی کے تحت 16اکتوبر2019ء کو پنجاب
کے شہر بھلوال لالہ زار کالونی میں ذمہ داران کا مد نی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔نگران کابینہ
نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری
کے متعلق نکات فراہم کئے ۔علاوہ ازیں ذمہ داران نے علاقائی دورہ بھی کیا اور مقامی اسلامی بھائیوں
کو نیکی کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی زونل دفتر)