20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران مجلس
قافلہ نوید احمد عطاری نے پچھلے دنوں لاہور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن میں
لاہور جنوبی زون کے ڈویژن و کابینہ قافلہ ذمہ داران کا مشورہ کیا جس میں ریجن ذمہ دار محمد شہباز عطاری اور زون
ذمہ دار غلام عباس عطاری نے شرکت کی۔
نوید احمد
عطاری نے شرکا کو علاقائی دورہ کرنے،یوم تعطیل اعتکاف کرنے،دیگر اسلامی بھائیوں کو
قافلوں میں سفر کروانے کی نیتیں لکھنے اور مدنی قافلوں میں سفر کرنے کروانے کے حوالے سے ذہن دیا۔(پورٹ: میلاد رضا محمد
آصف عطاری مجلس مدنی قافلہ لاہور ریجن)