8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				صحافی و ممبر
لاہور پریس کلب سید تجمل حسین عطاری اور 92 نیوز چینل کے سینئر پینل پروڈیوسر علی
فراز عطاری سے ملاقات
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 13 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							رکن مجلس و
رکن لاہور شمالی زون محمد بلال عطاری نے 10 جولائی 2021ء بروز ہفتہ صحافی و ممبر
لاہور پریس کلب سید تجمل حسین عطاری اور 92 نیوز چینل کے سینئر پینل پروڈیوسر علی
فراز عطاری سے ملاقات کی ۔ انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے  ہفتہ وار مدنی مذاکرہ و ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	