20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں 63 دن کا تربیتی
کورس جاری ہے
Sun, 15 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت 13مارچ2020ء
بروز جمعۃالمبارک مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
جوہر ٹاؤن لاہور میں 63 دن کا مدنی تربیتی کورس جاری ہے جس کے متعلقہ عاشقانِ رسول
و دیگر نے تہجد ، مناجات، دعا ، تلاوت ِقراٰن
اور صدائے مدینہ کی سعادت حاصل کی نیز فجر کی نماز کے بعد معلم مجلس کورسز محمد وسیم
عطاری نے مدنی حلقہ لگا کر شرکا کی تربیت
فرمائی ۔ اشراق،
چاشت و درود و سلام پڑھنے کا سلسلہ بھی ہوا۔(رپورٹ: محمد احمدسیالوی عطاری، رکن مجلس کورسز )