21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلسِ کورسزکے تحت 7 اکتوبر 2019ءبروز پیر کو مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں سات دن کا فیضان نماز کورس
ہواجس میں کابینہ اور ڈویژن کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ معلمِ کورس نے” ترک
جماعت کی وعیدیں“ کے موضوع پر بیان کیا اور شرکا کو نماز کی پابندی کرنے اور
مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ، محمداحمدسیالوی
عطاری مدنی، معاون نگرانِ مجلس کورسز)